24 دسمبر، 2023، 9:47 AM

ایرانی نیوی کے جدید دفاعی آلات کی تقریب رونمائی

ایرانی نیوی کے جدید دفاعی آلات کی تقریب رونمائی

مسلح افواج کے سربراہ کی موجودگی میں ایرانی بحری فوج جدید دفاعی آلات کی رونمائی کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ایرانی نیوی کی تقریب میں شرکت کی جس میں بحری افواج کے جدید دفاعی آلات کی رونمائی کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسٹریٹجک کروز میزائل سسٹم طلائیہ، کروز میزائل سسٹم ناصر، پہلا فارسٹ ہیلی کاپٹر، پہلا انٹیلی جنس ہیلی کاپٹر، سطح سے سطح تک مار کرنے والے میزائل سسٹم، ڈسٹرائر اینڈ انٹیلیجنٹ ڈسٹرکشن ڈرون جماران، کثیر المقاصد جنگلات اور انٹیلیجنس ڈرون سسٹم، غوطہ خور اور لوکیٹر سسٹم کی آج نقاب کشائی کی گئی ہے۔

آج رونمائی ہونے والے بعض دفاعی آلات کو بحری فوج کے جنوبی بیڑے میں شامل کیا گیا ہے۔

News ID 1920806

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha